القافلا کا فخر ان شخصیات اور ممبران کے لیے ایک اعزازی صفحہ ہے جنہوں نے سماجی خدمات میں نمایاں کارکردگی دکھائی اور تنظیم کا نام روشن کیا۔ ان کی خدمات کو یہاں خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔