رشتوں کو جوڑنے اور خاندانوں کو قریب لانے کا معتبر پلیٹ فارم
القافلا پاکستان میرج ہیلپ لائن ایک فلاحی سروس ہے جس کا مقصد پاکستان اور دنیا بھر میں رہنے والے خاندانوں کو اپنے بچوں کیلئے مناسب رشتے تلاش کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے۔
یہ سروس مکمل اعتماد، راز داری اور خلوص کے ساتھ فراہم کی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ نیک اور باعزت خاندان آپس میں رابطہ قائم کریں اور نئی نسل کیلئے اچھے رشتوں کا انتخاب آسان ہو۔
اگر آپ اپنے بیٹے یا بیٹی کیلئے مناسب رشتہ تلاش کر رہے ہیں تو براہِ کرم ہمارا رجسٹریشن فارم پُر کریں تاکہ ہم آپ کی بہتر رہنمائی کر سکیں۔