القافلا نیوز لیٹرز کے ذریعے ہم اپنی تنظیم کی تمام سرگرمیوں، آنے والے پروگراموں اور فلاحی کاموں کی ماہانہ رپورٹ ممبران تک پہنچاتے ہیں۔ یہاں آپ پرانے نیوز لیٹرز بھی پڑھ سکتے ہیں۔